ٹوپی دار بندوق
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - ٹوپی یا پٹاخے سے چلنے والی بندوق یا توپ جو اس زمانے کی ایک کارتوسی بندوقوں یا توپوں سے پہلے رائج تھی۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - ٹوپی یا پٹاخے سے چلنے والی بندوق یا توپ جو اس زمانے کی ایک کارتوسی بندوقوں یا توپوں سے پہلے رائج تھی۔